سرگیری فیلڈ سوبرس کا ایک اوور میں چھ چھکے مارنے کا کارنامہ۔ ویڈیو

ایک اوور میں چھ چھکے مارنے والے پہلے کھلاڑی سرگیری فیلڈ سوبرس تھے جنھوں نے 1968میں یہ کارنامہ انجام دیاتھا ۔

اس وقت ہندوستان میں ٹیلی ویثرن نشریات کا ہندوستان میں آغاز نہیں ہوا تھا۔

ہم سمجھتے ہیں کہ بہت ساروں نے اس ویڈیو کا کبھی مشاہدہ نہیں کیاہوگا۔

مذکورہ کمیاب ویڈیو کو سیاست اپنے سبسکرائبرس کی خدمات میں پیش کررہے ہیں۔ اس ویڈیو سے لطف اندوز ہوں۔