سرکاری اسکیمات سے استفادہ کیلئے طلبہ کو مشورہ

ویملواڑہ /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تعلیم یافتہ طلباء و طالبات روزگار کے کاموں سے استفادہ کرنا چاہئے اسپٹکار
CEO بنک محمد علی صاحب نے بات بتائی ۔ انہوں نے ویملواڑہ کے منڈل پریشد دفتر میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تلعیم یافہت اور بغیر نوکری والے راجیو یوا شکتی پدکم کے جانب سے لون کو منظور کئے جارہے ہیں ۔ اس سے تعلیم یافتہ فائدہ اٹھاکر اسے لون حاصل کرکے استفادہ کرنا چاہئے ۔ اس کے ہمراہ ایم پی ڈی او پی گیتا ، EOPRD شنکر اور دیگر ملازم نے شرکت کی ۔