یلاریڈی 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بینک چیکس کیلئے آتما کور پنچایت سرپنچ فرزند سائیلو ہراساں کررہا ہے آتما کور پنچایت سکریٹری شریمتی وناجا نے ایم پی ڈی او ناگی ریڈی پیٹ مسٹر رمیش نائیڈو نے اشکبار آنکھوں سے یہ شکایت کی ۔ سکریٹری وناجا کا کہنا ہیکہ مواضعات میں انجام دیئے گئے کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد ہی چیکس دینے اعلی عہدیداروں کے احکام ہیں لیکن سرپنچ کا فرزند سائیلو قبل از وقت چیکس دینے کا اصرار کرتے ہوئے ہراساں کرنے کی شکایت کی ۔