غزہ سٹی ۔8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی آج اس وقت ہلاک ہوگیا جبکہ وہ سرنگ جسے پار کرکے وہ مصر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا، منہدم ہوگئی۔ اس طرح مختلف سرنگوں کے انہدام کے واقعات میں گذشتہ دو ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔