سرحد پر فائرنگ کے بعد غزہ پر اسرائیل کا حملہ

غزہ سٹی ۔ /2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی افواج نے غزہ پٹی میں آج حماس کے مورچوں پر حملہ کردیا ۔ جبکہ سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوگا ۔ ایک ہفتہ کے اندر اسرائیلی فوج کا اس ساحلی علاقہ پر دوسرا حملہ ہے ۔ فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ وہ سرحد پر حزب معمول طلایہ گردی میں مصروف تھی ۔ غزہ کی فوج نے بھی حملے کی توثیق کی ہے ۔