سدی پیٹ ۔ 18۔ جولائی ( ذریعہ ای میل ) جناب محمد عبدالطیف ( لطیف پولیٹری) اور جناب محمد عبدالوحید ٹی آر ایس اقلیتی قائد سدی پیٹ کی جانب سے آج20 رمضان المبارک بروز ہفتہ مدینہ فنکشن ہال سدی پیٹ میں دعوت افطار اور طعام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تمام روزہ داروں سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ اس افطار پارٹی میں ریاستی وزیر مسٹر ہریش راؤ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔