حیدرآباد 28 اگسٹ (پریس نوٹ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے این لکشمی نارائنا سب رجسٹرار، پٹلاوانی پالیم (ولیج اینڈ منڈل) ضلع گنٹور کو کل تقریباً 2 بجے دن ان کے دفتر میں اس وقت گرفتار کیا جب انھوں نے شکایت کنندہ سے مارٹگیج رجسٹرڈ ڈاکومنٹس حوالہ کرنے کے لئے 5000 روپئے رشوت کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے قبول کیا تھا۔