سانپ ڈسنے سے خاتون فوت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : سانپ ڈسنے سے ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ میڑچل پولیس حدود میں یہ واقعہ کل رات پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ 25 سالہ کے لکشمی جو میڑچل علاقہ کے ساکن کرشنا کی بیوی تھی ۔ کرشنا پیشہ سے باورچی بتایا گیا ہے کل رات لکشمی اور اس کے افراد خاندان محوخواب تھے کہ سانپ نے لکشمی کو ڈس لیا ۔ جس کی آج صبح علاج کے دوران موت ہوگئی ۔۔