سائنسی معلومات

٭چینی بازیگرحیرت انگیز مظاہرہ میں توازن قائم رکھنے کیلئے یہ خیال رکھتے ہیں کہ تینوں اشخاص کا مشترکہ سنٹر آف گریویٹیک زمین پر کھڑے شخص کے دونوں پاؤں کے درمیان رہے ۔
٭گول راستے پر چلنے کیلئے جتنی رفتار تیز ہوگی اتنا ہی اپنے آپ کو دائرے کے اندر کی طرف زیادہ جھکانا پڑے گا تاکہ پھسلنے کا خطرہ کم ہوجائے ۔
٭بھاری لوڈ اٹھانے کیلئے کرین میں بھی پلی سسٹم استعمال کیا جاتا ہے ۔
٭سورج ایک گھنٹے میں اتنی انرجی زمین پر نچھاور کرتا ہے جتنی باقی تمام ذرائع انرجی ایک سال میں پیدا کرتے ہیں ۔