زیتون کا تیل اور لیمبو کے بے انتہا فائدے ۔ زیتون کا تیل اور لیمبو کے بے انتہا فائدے ۔ 

ایک لیمبو ایک ایک چمچہ بھر کے زیتون کا تیل استعمال کرنے سے بہت زیادہ فائدے حاصل ہوتے ہیں ۔ ایک لیمبو کو زیتون کے تیل میں نچوڑ لیں پھر اس کا استعمال کریں ۔ اگر آپ کو صبح نیند سے بیدار ہونے کے بعد چکر اور کمزوری محسوس ہوتی ہے توزیتون کے تیل میں لیمبو کا رس ملاکر استعمال کرنے سے یہ شکایت دور ہوجاتی ہے ۔ اور جسم سے فاسد مادہ خارج کردیتا ہے ۔ اس کے استعمال کرنے سے جسم میں طاقت او رچستی آتی ہے ۔ ہم سب کو پتہ ہونا چاہئے کہ زیتون کا تیل بطور غذا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زیتون کے تیل کے استعمال سے جسم سے زہریلے مادے ختم ہوجاتے ہیں ۔ اسے دوسرے ممالک میں جہاں اس کے فائدوں سے جانتے ہیں اسے ان ممالک میں سونا کا پانی کہا جاتا ہے۔

اگر ہم اس کا استعمال لیمو کے ساتھ کرتے ہیں تو یہ بہت زیادہ صحت بخش میوہ بن جاتا ہے ۔ لیمو اور زیتون کے استعمال سے جسم میں کئی فائدے ملتے ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق اس کے استعمال سے قبض کی بیماری دور ہوجاتی ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں کولیسٹرول کو کم کرتا ہے ۔ اس کے مسلسل استعمال سے جوڑ درد او رگھٹیا درد دور ہوجاتا ہے۔ اگر آپ روزانہ نہار منہ اس کااستعمال کریں گے تو جوڑ درد ختم ہوجائے گا ۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر صبح نہار منہ ناشتہ سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس پانی کے ساتھ لیمو اور زیتون کا استعمال کرنے سے اجابت صاف لاتا ہے ۔ ہمیں چاہئے کہ ان قدرتی طاقتوں سے بھرپورفائدہ اٹھائیں ۔ 

https://www.youtube.com/watch?v=v5xvkXoXNsU&feature=youtu.be