حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ): زونی جو اپنی نوعیت کا ایک ہی مقام پر فیملی شاپنگ کا اسٹور ہے ۔ وہ اب بے چینی سے انتظار کئے جانے والے سیاست شاپنگ دھوم فیسٹیول جس کا اسپانسر زونی ہے چومحلہ پیالیس کے قریب لاڈ بازار میں اپنی ایک اور شاخ کی لانچنگ سے آغاز کررہا ہے ۔۔
زونی سنٹر ۔ ایک ہی مقام پر فیملی شاپنگ کا انوکھا تجربہ جو پورے خاندان کے لیے ایک بہترین ماحول حیدرآباد کے قلب یعنی لاڈ بازار میں لانچ کیا گیا ہے ۔ یہ علاقہ اپنی غذاؤں ، سیاحوں این آر آئیز اور شاپنگ کے لیے مشہور ہے ۔ یہ شاپنگ سنٹر تمام عصری سہولتوں سے لیس ہے جو جڑواں شہروں کے خوش و خرم شاپرس کے تجربات میں زبردست انقلاب پیدا کریگا ۔
زونی شاپنگ سنٹر میں مختلف النوع ڈیزائنر ملبوسات جیسے برائڈل وئیر ، کڈس وئیر ، پارٹی وئیر اور خواتین و بچوں کے روزانہ کے استعمال کے ملبوسات موجود ہیں جو ہمیں دیگر شاپنگ سنٹرس سے ممتاز مقام عطا کرتے ہیں ۔ یہ بات زونی سنٹر کے ڈائرکٹر نے کہی ۔ زونی شاپنگ دھوم فیسٹیول کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران انہوں نے بتایا کہ رینالٹ کیوڈ کار جو زونی نے اسپانسر کی ہے وہ دراصل اپنے گاہکوں کے لیے زونی کی جانب سے اظہار تشکر ہے جو انہوں نے اپنے اعتماد اور زبردست پذیرائی سے زونی کو ایک قابل ترجیح شاپنگ کا مرکز بنایا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے تہواروں کے موسم کی پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے اور ہمارے ڈیزائن ، کلکشن اور آفرس منفرد اور عظیم ہوں گے ۔ انہوں نے اپنے تمام زونی گاہکوں سے اسے ایک مکمل فیملی شاپنگ سنٹر بنانے پر اظہار تشکر کیا ۔ زونی سنٹر میں ڈیزائنرویرس ، ساڑیاں ، سوٹس ، شلوار سوٹس ، کرتیز ، لہنگے ، چوڑی دار ، کھڑا دوپٹہ اور خواتین کے لیے دیگر روایتی اور مغربی طرز کے لباس موجود ہیں ۔ علاوہ ازیں پارٹی میں پہنے جانے والے اور نوجوان لڑکیوں کے لیے کالج ویئرس بھی دستیاب ہیں جب کہ جویلریز بھی یہاں خریدی جاسکتی ہیں جب کہ میاچنگ کے لیے گاہکوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
زونی شاپنگ دھوم فیسٹیول اس وقت ہر ایک کی زبان پر ہے ۔ شورومس پر مسرور گاہک نہ صرف اپنے پسندیدہ ملبوسات خریدتے ہیں بلکہ انہیں انعامات جیتنے کا بھی موقع ملتا ہے ۔ اس شاپنگ دھوم فیسٹیول سے گاہکوں کو 500 روپئے کی ہر خریداری کے ساتھ ایک لکی کوپن ملے گا جس کے ذریعہ بمپر ڈرا میں انہیں رینالٹ کیوڈ کار اور دیگر متعدد تحائف جیتنے کا موقع ملے گا ۔ زونی کے اسٹورس ٹولی چوکی ، پتھر گٹی اور بڑی چاوڑی کے علاوہ اب لاڈ بازار میں بھی موجود ہیں لہذا فوری اپنے ارکان خاندان کے ساتھ روایتی ملبوسات کی خریداری کے لیے تشریف لائیں ۔۔
ٹولی چوکی 9618450111 ، پتھر گٹی 8374511113 ، بڑی چاوڑی 040-66842111 ، لاڈ بازار 66207786 ۔۔