زونی شاپنگ دھماکہ کا آج سے آغاز

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : عوام کی خواہش پر زونی شاپنگ دھماکہ دوبارہ واپس آگیا ہے جو 31 مارچ تا 2 اپریل منعقد ہوگا ۔ اس شاپنگ فیسٹیول کے دوران زونی اپنے گاہکوں کو بھر پور شاپنگ کا موقع فراہم کرے گا ۔ چنانچہ مفت شاپنگ کے ساتھ یہ خریداری کا جشن ہے ۔ جس میں گاہک صرف 3000 روپئے ادا کرتے ہوئے 5000 ہزار روپئے کی شاپنگ کرسکتے ہیں ۔ اس طرح وہ اپنے پسندیدہ ملبوسات کی خریدی کے ذریعہ 2000 روپئے کی بچت بھی کرسکتے ہیں ۔ زونی چونکہ اپنے گاہکوں سے 100 فیصد مفت شاپنگ کا وعدہ کرچکی ہیں ۔ چنانچہ ان گاہکوں کو جو اپنی خریدی پر 3000 روپئے ادا کرنے ہیں انہیں وہ بھی 2000 روپئے کی فوری دوبارہ خریدی کے علاوہ کڈس ویر یا جیولری پر 500 روپئے کا ایک گفٹ ووچر اور 500 روپئے کا ایک گفٹ کوپن بھی دیا جائے گا ۔ زونی اپنا وعدہ پوراکرتے ہیں ۔ آپ اپنی فیملی کے ساتھ شاپنگ کریں ۔ عابڈس ، ٹولی چوکی اور پتھر گٹی سے اسٹورس پر ہفتہ سے تین دن کے لیے شاپنگ دھماکے کا آغاز ہوگا ۔۔