ریو میںہنگامہ اولمپک مشعل کی سیکیورٹی کا عہد

ایوڈی جنیرو ۔ 29جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) ریو کے سرکردہ سیکورٹی عہدیدار نے اولمپک مشعل کی سیکورٹی کے موثر انتظام کا عہد کیا ۔ جب گڑبڑ وہنگامہ آئی میں ملوث احتجاجیوں نے ایلے تقریب کو روک دیا جس کے نتیجہ میں اولمپک مشعل کو روشن کرنے والا شعلہ بجھ گیات ھا ۔ پڑوسی علاقہ کی ساحلی تفریح گاہ میں چہارشنبہ کو پیش آئے جھڑپوں کے بعد جنوبی امریکہ میں منعقدشدنی پہلے اولمپکس کیلئے جاری آخری لمحہ کی تیاریوں کے بارے میں شکوک اور اندیشوں کے سائے منڈلانے لگے ہیں ۔