لباس انسان کی شخصیت اور اس کی وجاہت کو چار چاند لگادیتا ہے اس لئے وہ چاہتا ہے کہ ہر بار مختلف رنگ ، ڈیزائن اور تراش خراش کا لباس زیب تن کرے جس سے اس کی شخصیت نکھرآئے ۔ انسان کی اسی فطرت اور خواہش کو پیش نظر رکھتے ہوئے شہر کے گنجان آباد اور تجارتی مرکز علاقہ ملک پیٹ میں ریمنڈس کا شوروم قائم کیا گیا ہے ۔ جس میں مختلف اقسام ، رنگوں اور ڈیزائن کے پارچہ جات اور ریڈی میڈ ملبوسات کا کثیر ذخیرہ موجود ہے ۔ یہ شوروم گزشتہ بیس سال سے حیدرآباد کے خوش ذوق افراد کی خدمت میں مصروف ہے ۔بیس سال کی تکمیل پر ریمنڈس شوروم کی تزئین و آرائش کا کام انجام دیا گیا ہے ۔ پارچہ جات اور ملبوسات کا عصری فیشن کے مطابق رنگوں اور ڈیزائنوں کا کثیر ذخیرہ حاصل کیا گیا ہے اور ریمنڈس کا یہ شوروم تازہ جوش ، ولولے اور لباسوں کے ملبوسات کے کثیر ذخیرے کے ساتھ اپنے معزز گاہکوں کے استقبال کیلئے چشم براہ ہے ۔ گاہکوں کی گنجائش کو ذہن میں رکھتے ہوئے تین سو روپئے میٹر سے پندرہ ہزار میٹر تک کے پارچہ جات رکھے گئے ہیں ۔ مردوں کیلئے ریڈی میڈ ملبوسات میں ہر عمر کے ریمنڈس کے برانڈیڈ شرٹس ، ٹی شرٹس ، پتلون ، فارمل / ریگولر اور پارٹی ویر ملبوسات کا مختلف رنگوں اور ڈیزائن میں کثیر ذخیرہ موجود ہے ۔ خصوصی مواقع کیلئے سوٹس اور شیروانیوں کی سلوائی کا بھی انتظام موجود ہے ۔ اپنے گاہکوں کی پسند اور ذوق کے مطابق مختلف اقسام کے رنگوں ، ڈیزائنس اور قیمت کے رینج کے لباسوں اور ملبوسات کا کثیر ذخیرموجودہے ۔ پرسکون ایرکنڈیشنڈ ماحول اور سلیقہ مند تربیت یافتہ سیلس مین کے ساتھ ریمنڈس کا ملک پیٹ شوروم شہر اور اضلاع کے گاہکوں کی خدمت کیلئے ہمیشہ حاضر ہے اور اسے اپنے معزز گاہکوں کا اعتماد اور اطمینان حاصل ہے ۔ شادی بیاہ اور دیگر تقاریب کیلئے لیٹسٹ کلکشن دستیاب ہے۔ رمضان المبارک میں عبادت میں خلل سے بچنے کیلئے رمضان سے قبل پر سکون ماحول میں خریداری کیلئے آج ہی تشریف لائیے۔ مزیدتفصیلات کیلئے فون نمبر:،/66718786 04024554786پر ربط قائم کریں۔