ریسٹورنٹ ’ پشاور ‘ کا لکڑی کا پل پر آغاز

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محمد عبدالمعید نے شہر میں ان کے دوسرے وینچر روایتی ریسٹورنٹ پشاور کا لکڑی کا پل پر آغاز کیا ۔ جہاں تمام قسم کی ڈشیس جیسے انڈین ، چائنیز ، کانٹی نینٹل کی پیشکش کی جارہی ہے اور اس ریسٹورنٹ پر پشاور کی خاص ڈشیس پیش کی جارہی ہیں جو اس کے مینو میں شامل ہے جیسے مٹن چرسی تکہ ، نمکین گوشت ، بلوچی چکن ، پشاوری یخنی پلاؤ اور چاپلی کباب ۔۔