ریاستی وزیر سرینواس یادو کا پی اے سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد ۔ 22 نومبر ( سیاست نیوز)  مٹ پلی میں آج بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو کے پی اے برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ وہ نارا پلی کے قریب موٹر سیکل پر جا رہے تھے کہ ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں ڈیوائیڈر سے ٹکرکربرسرموقع ہلاک ہوگئے۔