کوسگی ۔ 26 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی مدور منڈل کے طالب علم ماسٹر بگپا کا ریاستی سطح کے کھوکھو مقابلہ کیلئے انتخاب کیا گیا ۔ بگپا پیداری پہاڑ اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ان لڑکے ضلع سطح کے انڈر 14 میں کھیل کا مظاہرہ دیکھتے ہوئے ریاستی سطح کے مقابلوں میں شامل کیا گیا ۔