رہزن کے ہاتھوں زخمی خاتون فوت

حیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی احاطہ میں رہزن کے ہاتھوں زخمی خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی۔40 سالہ سمترا پیشہ سے دایا تھی ۔