رکن اسمبلی ستیش کمار پارلیمنٹ سکریٹری نامزد

کریم نگر د 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حسن آباد رکن اسمبلی اوڈ تلاستیش کمار کو پارلیمنٹ سکریٹری عہدہ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ اس فیصلہ کے سبب متعلقہ افراد، پارٹی کا رکن حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے ورنگل کے دورہ کے دوران رکن اسمبلی ستیش کمار کو پارلیمنٹ سکریٹری کے عہدہ کا اعلان کیا ۔ اس سلسلہ میں احکامات سی ایم او کی جانب سے جاری کردیئے گئے ۔