روز مرہ کی زندگی میں پلاسٹک کا بڑھتا استعمال ‘ اس سے بچنے کی ترکیب ۔ ایک سبق آموز ویڈیو

پلاسٹک کا استعمال زندگی کے لئے خطرناک ہے اور اس پر مشتمل کئی سروے رپورٹس اور اسٹڈیز بھی سامنے ائے ہیں اس کے باوجود ہم پلاسٹک کے استعمال سے گریز نہیں کرتے۔ عام طور پر اسٹریٹ وینڈرس پلاسٹک کی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔

پینے کے پانی کی بوتل سے لے کر اسٹریٹ وینڈرس فوڈ تک‘ سڑک کے کنارے ملنے والے مشروبات سے لے کر‘ گھر کا ساز وسامان لے جانے والے چیزوں تک میں پلاسٹک کا استعمال ہوتا ہے۔

پلاسٹک کا استعمال نہ صرف صحت کے لئے مضر ثابت ہوا ہے بلکہ اس سے آلودگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

پلاسٹک کے بڑھتے استعمال کو گلوبال ورامنگ کی ایک وجہہ بھی مانا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں پلاسٹک کے استعمال سے بچنے کی ترکیب بتائی گئی ہے اگر اس پر عمل کریں تو ممکن ہے کہ ہماری صحت اور ہمارے اطراف واکناف کا ماحول دونوں صاف ستھرے رہیں گے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں