رشتوں کیلئے صحیح رہبری اور مفت رجسٹریشن

کریم نگر /6 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) لڑکے اور لڑکیوں کے انتخاب کیلئے اپنی پسند کے رشتے طئے کرنے کیلئے کریم نگر کے قلب شہر محلہ سواران راحت منزل 3-2-67 سید ضمیرالدین احمد فون نمبر 9441020627 سے آپ ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔ جہاں تاحال 400 سے زائد لڑکیوں اور 170 سے زائد لڑکوں کی تصاویر کے ساتھ تمام تفصیلات بائیو ڈاٹا موجود ہے ۔ گریجوین ، پوسٹ گریجویشن اور دیگر ٹیکنیکل ڈاکٹرس خلیجی ممالک میں ملازمتیں ، عقدثانی ، کم تعلیم یافتہ رشتے دستیاب ہیں ۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ رمضان المبارک کے فوری بعد دوبدو ملاقات کا بھی انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ رجسٹریشن کروالیں موجودہ رجسٹریشن شدہ لڑکے لڑکیوں کے رشتے دیکھ کر طئے کریں روزانہ فون پر ایک مرتبہ معلوم بھی کرلیں ۔ جنہوں نے رجسٹریشن نہیں کروایا ہے ۔ لڑکا یا لڑکی کی دو تصاویر معہ بائیو ڈاٹا داخل کرکے رجسٹریشن بھی کروالیں ۔ لڑکے اور لڑکی کے والدین کو بائیو ڈاٹا دکھایا جائے گا ۔ فون نمبر اور پتہ لکھ کر لے جاسکتے ہے ں۔ واضح رہے کہ کریم نگر میں تاحال تین مرتبہ ادارہ ہیلت ، میناریٹیز ، ڈیولپمنٹ فورم کے تعاون سے مسلم بہبود کمیٹی کی نگرانی میں دوبدو ملاقات پروگرام منعقد کئے جاچکے ہیں اورکئی افراد نے اس سے استفادہ کیا ہے ۔ ان دوبدو پروگراموں میں عابد صدیقی محمد عبدالقدیر ، جناب زاہد علی خان مدیر اعلی سیاست اردو مرتبہ نیوز ایڈیٹر جناب عامر علی خان نے بھی شرکت کی تھی ۔ والدین سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کیلئے معیاری رشتوں کیلئے بہبود کمیٹی سے ربط پیدا کریں ۔