بنگلورو۔ 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ اور وزیراعظم مودی کے دورہ کرناٹک پر کانگریس کی بند کی اپیل کے جواب میں کرناٹک بی جے پی نے آج فیصلہ کیا کہ راہول کے دورہ پر بھی بند منایا جائے گا۔