گوداوری کھنی /3 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راماگنڈم منڈل کے موضع کوکولاگوڈور میں پرائمری ہیلت سنٹر پٹنور کے زیر اہتمام مفت طبقی کیمپ منعقد کیا گیا ۔ جس میں ہیلت سنٹر کے ڈاکٹر رگھوپتی 120 مریضوں کو مفت تشخیص اور معائنہ کیا اور ان مریضوں کو مفت دوائیں دی گئی ۔ اس کیمپ کے پروگرام میں ہیلت سوپروائزر رویندر اسسٹنٹ سنتوش ، پدماوتی اور دیگر موجود تھے ۔