یلاریڈی ۔یکم جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل لنگم پیٹ سب انسپکٹر کی حیثیت سے مسٹر راج شیکھر نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے ‘ انہیں وی آر سے لنگم پیٹ پر تقرر کیا گیا ۔ لنگم پیٹ میں انسپکٹر مسٹر راکیش کو اے ٹی ایم سارقوں کو پکڑنے میں لاپرواہی پر عہدیداروں نے وی آر بھیج دیا ۔