راجیہ سبھا دستور العمل میں ترمیم کی سفارش

نئی دہلی۔ 29 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کی کارروائی بغیر کسی مداخلت کے جاری رکھنے اسکے دستور العمل میں ترمیم کرنے اور نئے ضابطے بنانے کی سفارش کی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں قائم دو رکنی کمیٹی نے کل شام راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کو اپنی رپورٹ پیش کردی۔