کریم نگر میں عہدیداروں کے پروگرام سے کلکٹر سرفراز احمد کا خطاب
کریم نگر 19؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر پارلیمانی رائے دہی کی رائے شماری کے لئے متعین کردہ افراد کو چاہئے کہ رائے شماری میں ہر ممکنہ احتیاط کا خیال رکھیں ۔ اس بات کی ہدایت کلکٹر سرفراز احمد نے دی اور کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں منعقدہ کریم نگر چیہ ڈنڈی اسمبلی حلقہ واری رائے دہی عملے کے دوسرے مرحلے کے رائے شماری ترتیب دی گئی ۔ اس پر مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاریہ ماہ کی 23 کو رائے شماری کے وقت عملے وہ افراد جنہیں جو ٹیبل مختص کر دیاگیا ہے قبل از وقت معلومات نہیں دی جائیگی ۔ ابانڈا مسٹریشن کے ذریعہ ٹیبل کونسلنگ عملے کو مختص کیا جائیگا اور کہا کہ ووٹنگ گنتی کے وقت صبح 5 بجے مرکز پر پہنچایا جانا ہوگا ۔ کلکٹر نے حکم دیا اور کہا کہ کاؤنٹنگ ٹیبل پر کون پولنگ اسٹیشن کا تعلق سے کنٹرول جو شیٹ آگیا ہے پہلے دیئے گئے تنبہ میں درست کرلیا جائیگا اور کہا کہ جانچ کرنے والے کاؤنٹنگ ٹیبل واری ڈالے گئے ووٹ کی تفصیلات درج کرلیں گے ۔ ٹیبل واری سکشما کی جانچ کی حساب کے مطابق ووٹ دیکھ لئے جا کر وونوں کی تفصیلات چناؤ جانچ نگران کار کی دستخط کے ساتھ چناؤ عہدیدار کو بھیج دیں گے یہ لوک سبھا چناؤ میں پر ایک اسمبلی حلقہ کے 5 پولنگ اسٹیشن کے وی وی پیاڈس پیائس کی گنتی کی جائے گی ۔ اسمبلی حلقہ کی پولنگ5 کی لاٹری کے ذریعہ منتخب کی جائیں گے وی وی پیاٹس کی گنتی سلیپ کی گنتی کے بعدازاں دوبارہ متعلقہ وی وی پیاٹس میں ہی محفوظ کر دینا ہوگا مشورہ دیا ۔ بعدازاں پہلے جے سی جے وی ایس پرساد لال نے مخاطب ہوتے ہوئے کیا کہ گنتی کے لئے متعین کردہ کوئی بھی سیل فون نہ لانا ہوگا ۔ ایس آرآر کالج میں ووٹوں کی گنتی کی جائیگی ۔ ضلع ریونیو آفیسر بھکشا نائک مددگار چناؤ آفیسرس ڈی آر او وینکٹوراؤ ریڈی سی ای او وینکٹ مادھوا ‘ آر ڈی اوآنندکمارریونیو محکمہ سی ای او کے سرینواس وغیرہ شریک تھے ۔