دیہاتیوں کی رقم لے کر عہدیدار فرار

چپہ ڈنڈی /12 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بنک میں جمع کئے جانے والے سیوا شکتی سنگھموں کی رقم کو گرام آتکی سنگھم سی اے نے اپنے ذاتی خرچ میں لاتے ہوئے کچھ عرصہ تک خود روزگار آئیکا سنگھم آئی کے بی سنگھم کے ارکان سے حاصل ک ردہ قسطوں کو بینک میں جمع نہ کرنے پر آئی کے بی اے پی ایم کے واقف کروانے پر اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ چپہ ڈنڈی منڈل مستقر پر 36 گروپ پر مشتمل سوئم کرنتی گرام آئیکتا سنگھم بینک میں قرض حاصل کیا ۔ ہر ماہ ادا کی جانے والی قسطوں کو سنگھم کے سی اے آشیا کے پاس دئے جانے پر وہ رقم بنک میں لے جاکر جمع کرنے کے بجائے ان قسطوں کو اپنے ذاتی خرچے میں لالیا ۔ آئی کے پی اے پی ہفتہ کو گروپ کے ا رکان کے پاس آکر ملنے پر انہوں نے کہا کہ ہر ماہ پابندی سے آشیا کو رقم دے رہے ہیں کیا ۔ اس پر اے پی ایم نے کہا کہ رقم بنک میں جمع نہیں کی گئی ۔ رقم جمع کرنا ہوگا کیا ۔ تب سبھی گروپ کے ارکان نے آشیا کے گھر جانے پر گھر مقفل پایا ۔ پچھلے دنوں سے وہ غائب ہے ۔ تب یہ حقیقت سامنے آئی کہ وہ دو لاکھ روپئے لے کر فرار ہوچکی ہے ۔