دینی اجتماعات

٭٭ دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت کالی قبر چادر گھاٹ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا پردیش کا ماہانہ اجتماع 26 اکٹوبر کو بعد مغرب منعقد ہوگا ۔ مولانا محمد ارشد علی قاسمی خطاب کریں گے ۔۔
٭٭ صلاح الدین عفان سکریٹری درس گاہ جہاد و شہادت کے بموجب 26 اکٹوبر 2-30 بجے دن مرکزی دفتر مغل پورہ ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا ۔ حافظ عبدالرحمن کی تلاوت قرآن و ترجمانی کے بعد واقعہ کربلا پر شیخ خالد سیف اللہ اور امیر درسگاہ عبدالماجد کا بھی خطاب ہوگا ۔۔