حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔