نئی دہلی۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر یوپی آدتیہ ناتھ نئی دہلی کے بلدی انتخابات کیلئے جو 23 اپریل کو مقرر ہے، بی جے پی کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ پارٹی کی انتخابی مہم چلانے والے قائدین کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل ہے۔