دوحہ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جب قطر کو انتہا پسندی کی مدد سے متعلق پڑوسی ملکوں سے ہمہ اقسام کی پابندیوں کا سامنا ہے، اس دوران امریکہ اور قطر نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کی گئی ہے۔