ممبئی۔ 3فروری (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے خلاف منعقدہ حالیہ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم میں ہندوستان کی پوری ٹیم نے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوایا جبکہ اس سے قبل انہیں ایک فریم شدہ تصویر بھی تحفے میں دی گئی جس میں ان کے تین بڑے اعزازات کا حوالہ تھا۔اس واقعہ کے بعد دھونی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کے بعد وہ بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوجائیں گے۔ –