دمام 18 جولائی (فیاکس)ہر سال کی طرح اس سال دوگانہ لیلۃ القدر کا اہتمام گرمی کی بدولت القیام ہوٹل میں جمعرات 24 جولائی 2014 مطابق 26/27 رمضان 1435 کو ٹھیک 1 بجے سید شیراز مہدی ضیاء کی امامت میں کیا گیا ہے ۔ تمام برادران ملت سے درخواست کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔ اس تقریب جس میں سحری وغیرہ کے تمام انتظامات سید شہاب الدین مرشد میاں کے ذمہ ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے سید اسحاق محمودی ،محمد افتخار علی خان ،سیدشیراز مہدی،سید راشد حسین سے رابطہ کریں۔