حیدرآباد /18 جنوری ( پریس نوٹ ) درپن نے سرمائی سیشن کے دوران گھریلو ضروریات کے شاندار چیزوں کو متعارف کیا ہے ۔ خصوصی طور پر کرٹنس صوفہ سیٹ اور دیگر اشیاء شامل ہیں ۔ جو دیکھنے میں خوبصورت اور پرکشش ثابت ہوگا ۔ درپن نے 45 یوم کا ایک طویل ونٹر سیل کا آغاز کیا ہے ۔ جس کا مقصد عوام کی ضروریات کی تکمیل کرنا ہے ۔ درپن کے کارپٹس ، کراکری ، کرٹنس ، بیڈشیٹس اور پلو کوورس بھی خوبصورت انداز کے ہیں ۔ خواہشمند افراد فری ڈیکور کیلئے درپن فرنیشنگ عابڈس نزد واقع سوریہ تھیٹر تلک روڈ 8886003136 بنجارہ ہلز روبرو واقع والوو شوروم روڈ نمبر 12 فون نمبر 8886048882 چندا نگر متصل مائی ہوم جیول فون نمبر 9000017086 گچی باولی روبرو رائل انفیلڈ شوروم کنڈاپور روڈ فون نمبر 9000017082 پر ربط کریں ۔