درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مارچ : ( راست ) : مولانا ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی جنرل سکریٹری مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد ابراہیمی قادر باغ رنگ روڈ اور بروز اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ نگر کالونی سات گنبد روڈ ٹولی چوکی میں حضرت ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی کی زیر نگرانی منعقد شدنی ’ محفل درس قرآن مجید و تفسیر ‘ سے خطاب کریں گے ۔۔