حیدرآباد ۔ 20 مارچ (راست) جماعت اسلامی جوبلی ہلز محلہ بورہ بنڈہ کا مرکزی اجتماع عام ہفتہ 21 مارچ الخیر سوسائٹی بورہ بنڈہ سائٹ نمبر III نزد بس اسٹاپ بعد نماز عشاء منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر شیخ عثمان تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔
جماعت اسلامی جوبلی ہلز محلہ یوسف گوڑہ کے زیراہتمام درس قرآن بمکان غلام محی الدین ایڈوکیٹ عقب مسجد الہٰی یوسف گوڑہ چیک پوسٹ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا۔ شیخ رکن الدین ندوی تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔
جماعت اسلامی محلہ بنجارہ ہلز کے زیراہتمام مطالعہ قرآن ہفتہ بعد نماز فجر بمکان نیئر احمد روڈ نمبر 14 پلاٹ نمبر 234 بنجارہ ہلز منعقد ہوگا۔ محمد رفیع الدین فاروقی تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔
جماعت اسلامی فرائیڈس کالونی شیخ پیٹ میں درس قرآن ہفتہ بعد نماز عشاء نیو مسجد فرائیڈس کالونی میں منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر محمد فہیم الدین احمد تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔
جماعت اسلامی محلہ عزیز باغ میں درس قرآن جامع مسجد عزیزباغ میں بعد نماز مغرب منعقد ہوگا۔ محمد کاظم خاں تذکیر بالقرآن پیش کریں گے۔