درس قرآن مجید

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : جماعت اسلامی جوبلی ہلز کا مرکزی درس قرآن بروز جمعہ مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ سید اسد اللہ تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ گلشن کالونی سات گنبد مسجد نور درس قرآن بروز جمعہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ خواجہ عارف الدین صدیقی تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ یوسف گوڑہ میں مطالعہ قرآن بروز جمعہ بعد نماز فجر بمکان احمد ابو سعید پلاٹ نمبر 42 طاہر ویلہ یوسف گوڑہ چیک پوسٹ پر منعقد ہوگا ۔ سورۃ الکہف کا اجتماعی مطالعہ قرآن ہوگا ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ پیس کالونی شیخ پیٹ مسجد ممتاز میں خطبہ جمعہ محمد شفیق احمد خاں فلاحی پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ موسیٰ پیٹ مسجد فاطمہ بھارت نگر میں خطبہ جمعہ سید اشتیاق احمد پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ بورہ بنڈہ میں درس قرآن بمکان سید اشتیاق احمد پلاٹ نمبر K/37 سائٹ نمبر 1 منعقد ہوگا ۔ درس قرآن بعد نماز عشاء مولانا رکن الدین ندوی تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔