منچریال۔29اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منچریال میں شدید گرمی کی وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں ۔ پینے کا پانی ایک دن کے وقفہ سے سربراہی بھی بے قاعدگی کا شار ہوگئی ہے ۔ دن کا اعظم ترین درجہ حرارت 45.6 سنی گری, تک پہنچ گیا ہے ۔ گرم ہوائیں اور لُو کی وجہ سے عوام گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔