دامرگدا میں 8 نومبر کو وظائف کی تقسیم

چیوڑلہ /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ تحصیلدار راجندر ریڈی کی اطلاع کے بموجب 8 نومبر بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے چیوڑلہ منڈل کے موضع دامرگدا میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے منظور کردہ نئے وظیفے برائے معمرین و بیوہ گان و معذورین کی تقسیم وزیر ٹرانسپورٹ پی مہیندر ریڈی کے ہاتھوں عمل میں آئیں گے ۔