قاہرہ ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں اسلامک اسٹیٹ سے ملحق تنظیم نے کروشیائی یرغمال کا سر قلم کرنے کا دعویٰ کیا اور ا س کی نعش کی تصویر میڈیا کو پیش کی۔ اسے گذشتہ ماہ اغوا کے بعد 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی جو کل ختم ہوئی۔