دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلوں کا آغاز

سنگاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانی دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور مولانا صوفی علی پاشاہ قادری شطاری کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اولیائے طلبا سے گذارش کی جاتی ہیکہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے دارالعلوم انوار ذاکر پدا پور میں داخلہ دلوائیں قابل اساتذہ کی نگرانی میں طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے ۔