خود روزگار اور چھوٹی صنعتوں پر لکچر

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( راست ) : محمد عبدالقدیر نائب صدر کے بموجب ماہنامہ رہبر صنعت و تجارت اور گوڈکاز سوسائٹی کا ہفتہ واری پروگرام 12 مارچ کو صبح 11 تا 2 بجے دن چاندنی فنکشن ہال نیو اکبر ٹاور روڈ ، نیو ملک پیٹ پر منعقد ہوگا ۔ جناب محمد صدیق طاہر لکویڈ کلورین بنانے کا گھریلو طریقہ بتائیں گے ۔ جناب محمد سلیم الدین بدلتے حالات کے مطابق تجارت کے مواقع پر لکچر دیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9393420909 پر ربط کریں ۔۔