حیدرآباد ۔ 22 ۔ اپریل : ( راست ) : محمد عبدالقدیر نائب صدر کے بموجب ماہنامہ رہبر صنعت و تجارت کا ہفتہ واری پروگرام اتوار 24 اپریل کو صبح 11-30 تا 2 بجے دن منیٰ حجامہ سنٹر ، ملک پیٹ پر منعقد ہوگا ۔ جناب محمد سلیم الدین ہربل شمپو بنانے کا عملی مظاہرہ کریں گے ۔ ایس ایم معز فروٹ ڈرنکس ، لائسنسنگ اور رجسٹریشن پر لکچر دیں گے ۔ جناب محمد صدیق طاہر سوالات کے جوابات دیں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9393420909 پر ربط کریں ۔۔