حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : مہیلا منڈل کی سرپرستی میں خواتین کے لیے ڈپلوما کورس ٹریننگ کے نئے بیاچ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ 27 نومبر سے 11-45 دوپہر سے 2-45 سہ پہر تک خواتین کے لیے مختصر مدتی کورس کے نئے بیاچ کا آغاز ہورہا ہے ۔ جس میں اسپوکن انگلش ، کمپیوٹر ٹریننگ ڈپلوما ، مہندی ڈیزائن ڈپلوما اور بیوٹی پارلر ڈپلوما کورس شامل ہیں ۔ مختصر مدتی کورس کے لیے نلہ کنٹہ میں واقع فیور ہاسپٹل کے سامنے مہیلا منڈل کے ہیومانٹی ٹریننگ سنٹر سے ربط پیدا کریں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9618957212 پر ربط کریں ۔۔