حیدرآباد۔29مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شکست ضرور ہوگئی ہے تاہم ترعیبی انعامات کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جیسا کہ حیدرآبادی نوجوان 82,900روپئے مالیتی انعام 42الٹر ایل ای ڈی ٹیوی حاصل کرلیا ہے ‘ کے وینکٹ راؤ نامی اس شخص نے لیس کی جانب سے دیئے جانے والے ترغیبی انعامات کے مقابلہ ’’ یہ گیم ہی ہے ٹسٹ کا ‘‘ میں حصہ لیا تھا ۔ کمپنی کی جانب سے انعامات کا یہ سلسلہ 31 مارچ 2015ء تک جاری رہے گا ۔