حدیث

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے مال یا جان کو کوئی نقصان پہونچا اور اس نے اس کو چھپایا لوگوں سے شکایت نہ کی تو اللہ تعالیٰ پر یہ حق ہے کہ ایسے بندہ کو بخش دے ۔
( طبرانی )