حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کے پاس کوئی خوشی کی بات لے جاتا ہے اور اس بات سے اس کو خوش کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس بندہ کو خوش کرے گا۔         (طبرانی)