حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہہ دینا بہترین جہاد ہے۔ (ابو داؤد)