حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مرد تنہائی میں کسی عورت کے ساتھ ہوتا ہے تو وہاں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ (ترمذی)