حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اپنے اخلاق کو بہتر بنالے تو میں اس کیلئے جنت کے سب سے اونچے حصہ میں گھر کا ذمہ لیتا ہوں۔ (ابو داؤد)